پاکستان اسٹاک ایکس چئنج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چئنج میں تیزی کا رجحان برقرار،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار دیکھا گیا

اسٹاک ایکس چئنج ہنڈرڈ انڈیکس میں 1160 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

ہنڈرڈانڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح ایک لاکھ 18 ہزار 169 پر پوائنٹس پر پہنچ گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں