امریکی اخبار نے بھارتی دہشتگردی کو بے نقاب کردیا

پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ  کے واقعات میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب ہوگیا۔

واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں  ہونے والی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا۔

جریدے نے اپنی رپورٹ کے مطابق بھارتی ایجنسی ’را‘ نے اجرتی قاتلوں اور افغانی ہتھیاروں کے ذریعے پاکستان میں کم از کم 6افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ مطابق ’’گزشتہ اپریل 2نقاب پوشوں نے لاہور میں تامبا جس کا اصل نام ہے کو عامر سرفراز ہے کو گولیوں کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے‘‘، یہ واقعہ بھی دوسرے ممالک کی طرح بھارتی خفیہ قتل مہم کا تسلسل ہے

واشنگٹن پورٹ کی رپورٹ کے مطابق 2021 کے بعد بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان میں متعدد افراد کو قتل کرنے کے لیے ایک خفیہ مہم چلائی ۔پاکستان کے وزیر داخلہ بھی ہلاکتوں میں ’’بھارت کے براہ راست ملوث ہونے‘‘  کا انکشاف کر چکے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں