کراچی: سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئیٹ مین شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان بہانہ ہے، ایٹمی پروگرام اور میزائیل ٹیکنالوجی حتمی نشانہ ہے۔
شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک و قوم کے لیے قربانیوں کی ایک میراث رکھتی ہے،پیپلز پارٹی اپنے آخری کارکن تک ملک کے لئے قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔
