پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی گئی

ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا

سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 634 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں