چین کے اے ڈی ایم گروپ کا 35 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

چین کے اے ڈی ایم گروپ کا 35 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کی ای وی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرے گا۔تین ہزار سے زائد وہیکل الیکٹریکل اسٹیشن نصب کیے جائیں گے۔

سندھ میں ایک ہزار، پنجاب میں 15 سو، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 750 ای وی چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائیں گے۔

پاکستان میں ای وی مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کیلئے 25 کروڑ ڈالرز مختص کردیے گئے۔الیکٹرک گاڑیاں ایک مرتبہ چارج کرنے پر 300 کلومیٹر تک سر کرسکیں گی۔

الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال کاربن کے اخراج میں کمی اور ایدھن پر انحصار کم کرنے میں معاون کرے گا۔ملک میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز کا قیام حکومت کی ماحول دوست پالیسیوں کیلئے خوش آئند ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں