صدر ٹاؤن میں دو روزہ ہفتہ قائد کے حوالے سے کوئز پروگرام اور تقریری مقابلے

کراچی: صدر ٹاؤن میں دو روزہ ہفتہ قائد کے حوالے سے کوئز پروگرام اور تقریری مقابلے، قائد سیلیبریٹری واک اور ٹیبلو کا اہتمام کیا گیا

پروگرام میں صدر ٹاؤن کے چیئرمین منصور احمد شیخ، میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن نور حسن جوکھیو،  تعلیمی کمیٹی کے چیئرمین عاطف بلو ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد رئیسی اور  ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن سید کاشف حسین ڈپٹی ڈائریکٹر صدر زون اسماء ایاز اور صدر ٹاؤن کے اساتذہ کرام اور بچوں نے بھرپور حصہ لیا آخر میں کامیاب طلبہ و طالبات میں شیلڈز اور تحائف تقسیم کیے گئے-

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں