کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نیاں رکارڈ قائم کردیا، 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 2000 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 395 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔