سانحہ اے پی ایس: لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں تعطیل

لاہور: سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں لاہور ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے

ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع لاہور میں آج تمام اسکولز اور کالجز بند رہیں گے جبکہ یونیورسٹیز کھلی رہیں گی۔

ڈپٹی کمشنرراولپنڈی حسن وقار چیمہ نے بھی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں