پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان،انڈیکس1 لاکھ 3 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت رہی

ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 2 ہزار 614 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کیا تھا

100انڈیکس نے 16 ماہ کے دوران 40 ہزار سے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کیا تھا جو دنیا کی کسی بھی اسٹاک ایکسچینج سے بہتر پوزیشن ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں