اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب و دیگر کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
شیرافضل مروت، خالد خورشید اور فیصل جاوید کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیئے گئے
کوہسار پولیس نے مقدمے میں 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے۔
