کراچی: صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی نے محکمے میں تبادلوں و مقرریوں پر پابندی عائد کردی
صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ لائیو اسٹاک کے سیکریٹری کاظم حسین جتوئی نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کا سرکیولر جاری کردیا
صوبائی وزیر کے احکامات کے تحت محکمے میں ہر قسم کے تبادلوں و مقرریوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کی جاتی ہے: سرکیولر