عمرکوٹ ڈسٹرکٹ اسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریض کو سائیکل کے پمپ سے آکسیجن دی جارہی ہے
عمرکوٹ ڈسٹرکٹ اسپتال کے ایم ایس نے ویڈیو کو جھوٹ اور بدنیتی قرار دے دیا
رپورٹ طلبی پر ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وائرل ویڈیو میں کوئی صداقت نہیں، اسپتال میں سینٹرل آکسیجن سسٹم نصب ہے۔