بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
پیٹرول کی قیمت میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے