بھارت سے آنے والی آلودہ ہوائیں لاہور کے لئے زہر بن گئیں، سانس لینا بھی محال

لاہور: بھارت سے آنے والی آلودہ ہوائیں لاہور کے لئے زہر بن گئیں، سانس لینا بھی محال ہوگیا۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی سکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگا

اوقات کار کا اطلاق آج سے 31 جنوری 2025 تک ہوگا، بچوں کی اسمبلی کلاس روم میں ہوگی

محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق ہر قسم کی آؤٹ ڈور سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ ماحولیات پنجاب نے سموگ کے باعث سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ایڈوائس دی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں