چیئرمین کورنگی ٹاؤن کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

کراچی: چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ اور  ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی

احتجاجی ریلی کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا اور بھارتی حکومت کی جانب سے جاری مظالم کی مذمت کرنا ہے

ریلی میں میونسپل کمشنر کورنگی ماجد علی، پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران ، سر معیزالدین ، اراکین کونسل اور ٹی ایم سی کورنگی ٹاؤن کے افسران بھی موجود تھے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں