پاکسان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکسان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجھان برقرار رہا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

کاروباری روز کے آغاز میں غیرمعمولی تیزی دیکھی جارہی ہے،جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 254 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 85918 پوائنٹس کی نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گیا۔

مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 86000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرتے ہوئے 86127 پوائنٹس پر جا پہنچا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں