سورج گرہن سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

رواں برس کے دوسرے اور آخری سورج گرہن سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

رپورٹس کے مطابق سال 2024 کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب سورج کو گرہن لگے گا۔

سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔

شمالی امریکا و انٹارکٹکا میں سورج گرہن کے مناظر دیکھے جا سکیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں