ریئل اسٹیٹ کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے جی ایف ایس اینڈ ڈولپرز کی جانب سے پراجیکٹ مینیجرز کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا
طیب خان جی ایف ایس میں (2024-2014) پراجیکٹ مینیجر رہے جبکہ شبر جعفری نے (2024-2017) تک فلور مینیجر کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دیے
سید جواد احمد شاہ (2016-2024) اسسٹنٹ منیجر رہے جن کی نمایاں خدمات کے اعزاز میں جی ایف ایس کی جانب سے ایک ناقابل فراموش الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپرز کے سی ای او عرفان واحد، مئنجنگ ڈائریکٹر منصور واحد اور ہیڈ آف سیلز محسن واحد نے شرکت کی
جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپرز کے سی ای او عرفان واحد، مئنجنگ ڈائریکٹر منصور واحد اور ہیڈ آف سیلز محسن واحد نے طیب خان، شبر جعفری اور سید جواد احمد شاہ کی خدمات کو سراہا۔
