وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پارٹی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنڈی نہ پہنچ سکے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور برہان انٹرچینج پر پھنس گئے جہاں انہوں ںے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
علی امین گنڈاپورنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آگے دما دم مست قلندر ہونے والا ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دفعہ 804 لگ چکی ہے، ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے، آگے آگے تماشا دیکھیں ہوتا کیا ہے۔
