تحریک انصاف کا راولپنڈی میں آج احتجاج،اہم مقامات سیل

تحریک انصاف کا راولپنڈی میں آج احتجاج،اہم مقامات سیل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)  کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے شہر کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے بھاری نفری تعینات کردی ہے۔

لیاقت باغ میں احتجاج کو روکنے کے لیے انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا

پولیس کے ہزاروں اہل کار مختلف مقامات پر تعینات کردیے گئے ہیں، راستے سیل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں