آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 7 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 7 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) پاکستان کے لئے 7 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹلینا جورجویا کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا جینڈا ٹاپ پر تھا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے جبکہ دوسری قسط بھی رواں مالی سال میں ملے گی۔

دوسی جانب گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام شرائط پوری کردیے تھے، پاکستان کو ایک ارب یا ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز تک کی پہلی قسط ملے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں