ملک بھر میں میڈیکل کی داخلہ کیلئے ٹیسٹ کا عمل جاری
ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد امیدوار ٹیسٹ میں حصہ لینگے،سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی ذمہ داری ڈاؤ یونیورسٹی کے حوالے کی گئی ہے۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں 38 ہزار 700 سے زائد امیدوار ٹیسٹ میں حصہ لینگے
کراچی میں 13 ہزار امیدواروں کیلئے ڈاؤیونیورسٹی اور این ای ڈی میں امتحانی مراکز قائم کیئے گئے ہیں۔
بلوچستان میں 5806، کے پی میں 42 ہزار سے زائد امیدوار میڈیکل ٹیسٹ میں حصہ لینگے۔