اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی قاضی فہد کے تحقیقی مقالے کا دفاع26ستمبر2024کوہوگا

اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی قاضی فہد کے تحقیقی مقالے کا دفاع26ستمبر2024کوہوگا

اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی قاضی فہد کے تحقیقی مقالے کا دفاع26ستمبر2024کوہوگا۔

فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر قاضی فہدکے تحقیقی مقالے کا دفاع بروزجمعرات26ستمبر؁2024سہ پہر03 بجے بمقام ORIC اقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ مضمون کے اساتذہ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات شرکت کریں گے

قاضی فہدنےڈاکٹر سارہ راشدکے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا۔

قاضی فہدکا مقالہ ایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں