وزیراعلیٰ سندھ سے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز مہر کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز مہر نے ملاقات کی
ایم پی اے علی نواز مہر نے وزیراعلیٰ سندھ سے اپنے حلقہ کے ترقیاتی کاموں سے متعلق بات چیت کی
ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے علی نواز مہر کو انکے حلقے کے ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایات دیں۔
