پنجاب حکومت نے مفت چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا آغاز کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا آغاز کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا آغاز کردیاہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مفت چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا اغاز کرتے ہوئے اسپتال میں بچوں سے ملیں اور انہیں کارڈ بھی دیا۔

اب”چلڈرن سرجری کارڈ” کے ذریعے بچوں کیلیے پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی مفت ہارٹ سرجری کی سہولت موجود ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں