بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی اجلاس میں موجود تھیں۔
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور شہدائے جمہوریت کے حق میں دعاؤں سے ہوا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس کے شرکاء کو یوم جمہوریت کی مبارکباد دی
اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام اراکین قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ نے شرکت کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس کے شرکاء کو پاکستان پیپلزپارٹی کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس کے شرکاء کو پاکستان پیپلزپارٹی کی پارٹی پالیسی سے متعلق ہدایات دیں
