آئینی ترامیم: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو منا لیا

آئینی ترامیم: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو منا لیا

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے نمبر گیم پوری ہے اور مولانا فضل الرحمان کے تحفظات بھی دور کیے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے خراجہ آصف کا کہنا تھا کہ مولانا اور اتحادی جماعتوں کے علاوہ بھی کچھ ووٹ ہین جو ملیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئینی اور قانونی طور پر کسی اور کے پابند نہیں ہیں،یقینی بنا رہے ہیں کہ تمام اتحادی جماعتوں کے ارکان اجلاس میں شامل ہوں۔

خواجہ آصف کا  کہنا تھا کہ ترمیم کے کے بعد پارلیمنٹ میں ماحول بہتر ہوجائے گا، ہمیں امید ہے کہ آئینی پیکیج آج منظور ہوجائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں