وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی منظوری دے دی ہے
رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے۔
لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے جبکہ میٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستہ کیا گیا ہے۔
