وزیر اعلیٰ سندھ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر ڈی ایچ اے پہنچے گئے

وزیر اعلیٰ سندھ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر ڈی ایچ اے پہنچے گئے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر ڈی ایچ اے فیز 4 پہنچے جہاں سینیٹر عبدالحسیب خان نے استقبال کیا

وزیراعلیٰ سندھ نے ووکیشنل سینٹر میں خودی کیفے کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی نے کیفے کا افتتاح کیک کاٹ کر کیا

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کیفے خصوصی بچوں کیلئے قائم کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بچوں سے ملاقات کی اور گھل مل گئے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں