روینیو شارٹ فال: منی بجٹ کی تیاری شروع کردی

روینیو شارٹ فال: منی بجٹ کی تیاری شروع کردی

فیڈرل بورڈ آف روینیو(ایف بی آر) روینیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کی تیاری شروع کردی

رپورٹس کے مطابق رپورٹس کے مطابق ٹیکس ناہندگان کے اکاؤنٹ منجمند کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بینک اکاؤنٹس منجمند کرنے، املاک اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانی سمیت یوٹیلٹیز کنیکشن منقطع کیے جا سکتے ہیں۔

ایف آئی اے نے یہ اقدام 7 ارب ڈالرکے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی پروگرام کے تحت پہلی سہ ماہی کا ہد حاصل کرنے میں ممکنہ بڑی کمی کے پیش نظر کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں