شرجیل انعام میمن کی خیبرپختونخواہ سے آئے صحافیوں کے وفد سے ملاقات

کراچی: سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی خیبرپختونخواہ سے آئے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کی

محکمہ اطلاعات سندھ کی دعوت پر 15 رکنی صحافیوں کا وفد سندھ کے دورے پر پہنچا

سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے خیبرپختونخواہ سے آئے صحافیوں کے وفد کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہا،

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے مہمان وفد کو سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا،

سیکرٹری محکمہ اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں