متحدہ عرب عمارات میں 12 ربیع اول پر عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب عمارات نے رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں عام تعطیل کا اعلان کیا۔

متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے پوسٹ میں لکھا وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کیلئے سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔اتوار 15 ستمبر 2024 کو نبی کریم ﷺ کے یوم ولادت کی مناسبت سے سرکاری اداروں سمیت نجی شعبے کے ملازمین کیلئے بھی عام تعطیل ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں