گورنر سندھ نے ندیم رضا سرور کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان کر دیا

گورنر سندھ نے ندیم رضا سرور کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان کر دیا

گورنر سندھ کامران خان ٹسوری  نے عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں ندیم رضا سرور ان کے فرزند علی جی اور علی شناور کو گورنرسندھ ھاوس میں ظہرانہ دیا

اس موقع پر جنرل سیکریٹری جے ڈی سی ظفر عباس بھی موجود تھے

ندیم سرور نے گورنر سندھ کے راشن پروگرام اور فری آئی ٹی پروگرام پر ان کو خراج تحسین پیش کیا

اس موقع پر گورنر سندھ نے ندیم رضا سرور اور ان کے فرزندگان کو سندھ کی ثقافت اجرک ٹوپی اور شیلڈ پیش کی،جبکہ ندیم رضا سرور کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان بھی کیا

جناب ندیم رضا سرور کے ھاتھ سے گورنر ھاوس میں درخت لگایا گیا۔آئی ٹی کے دورہ کے موقع پر ندیم رضا سرور نے 16طالبعلموں کو اپنی جانب سے نئے لیپ ٹاپ دئیے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں