پسند کی شادی اور ارینج میئرج کے معلق رائے جاننے کیلئے کیلپ پاکستان نے سروے کیا
گیلپ پاکستان کی سروے میں پسند کی شادی اور ارینج میئرج کے معلق رائے مانگی گئی، جس میں 81 فیصد افراد نے گھر والوں کی مرضی سے شادی اور 18 فیصد نے پسند کی شادی کے بٹن کو کلک کیا۔
گیلپ پاکستان کے مطابق ارینج میرج کرنے والوں میں لڑکیوں کی شرح 85 فیصد لڑکیوں نے ماں باپ کی خواہش پرشادی کی۔
14 فیصد لڑکیوں نے پسند کی شادی کرنے کو ترجیح دی۔77 فیصد نے والدین کی بات مانی جب کہ 22 فیصد نے اپنی مرضی سے شادی کی رائے دی۔
پسند کی شادی کرنے والوں میں 30 سال تک کی عمر تک کے نوجوانون کی شرح 21 فیصد 50 سال کی عمر کے پاکستانیون نے ارینج میرج کا کہا۔

