پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 86۔1 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32۔3 روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 15۔2 روپے فی لیٹر سستہ کردیا گیا۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 97۔2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔

پیٹرول کی نئی قیمت 10۔259 روپے فی لیٹر ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں