موسولادھار بارش کا مضوط سسٹم آج حیدرآباد اور کراچی میں پہنچنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق موسولادھار بارش کا مضوط سسٹم آج حیدرآباد اور کراچی میں پہنچنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مضبوط سسٹم کراچی، حیدرآباد اور دیگر اضلاع پہچنے سے گرج چمک کے ساتھے بارش کا امکان ہے۔
مضبوط سسٹم سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے تین دن میں 150 سے 200 ملی میٹر بارش کا امکان ہے، جبکہ سندھ میں31 اگست تک بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔
