پیٹرولیم مصنوعات میں یکم ستمبر سے کم کا امکان

رپورٹس کے مطابق یکم ستمبر 2024 تک پیٹرول کی کیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.31 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق مٹی کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل میں 1.96 روپے فی لیٹر سستہ ہونے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں