پاکستان نے سعودی ارب سے مزید ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کی درخواست کردی
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب سے مزید ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ حاصل کرنے کیلئے درخواست دے دی
رپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 12 ڈالر قرض رول اوور کرانے کیلئے متحرک ہوگئی ہے۔
پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 1.2 ارب ڈالرز قرض کے حصول کی درخواست بھی دے دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق نئے قرض کا مقصد 2 ارب ڈالرز کا نانسنگ گیپ پورا کرنا ہے۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ذمہ پہلے 5 ارب ڈالرز کے کیش ڈپازٹس کی صورت میں سعودی قرض واجب الادا ہے۔
