کچھ روز قبل پنجاب کے علاقے ماچھکو کے کچے میں ڈاکؤوں نے پولیس پر حملہ کرکے 12 جوانوں کو شہید جبکہ 4 کو زخمی کردیا تھا۔
واقعے کے بعد پنجاب حکومت نے ڈاکؤؤن کی لسٹ جاری کرتے ہوئے ان کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے رکھنے کا اعلان کیا
انعام یافتہ ڈاکؤوں کی لسٹ بھی جاری کی گئی جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئے۔
لسٹ میں شامل ڈاکو شاہد لونڈ نے محکمہ داخلہ پنجاب کے نمبر پر کال کی اور کہا کہ میرا نام لسٹ میں کیوں ڈالا؟
ڈاکو شاہد لند نے کہا کہ جن ڈاکؤوں نے پولیس پر حملہ کیا ان کو لسٹ میں تو شامل ہی نہیں کیا گیا۔