یوبی ایل کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب،5 ملین کا چیک بھی دیا گیا

پیرس اولمپکس 2024 میں رکارڈ توڑ فتح حاصل کرنے پر یو بی ایل کی جانب سے ارشد ندیم کو 5 ملین کا چیک بھی دیا گیا

کراچی: یو بی ایل ہیڈ آفس کراچی میں اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں شرکت پر یو بی ایل کے وائیس ڈپٹی سی ای او ضیاء اعجاز اور ڈپٹی سی ای او اعجاز فاروق نے ارشد ندیم کا خیر مقدم کیا اور مبارکباد بھی پیش کی۔

پیرس اولمپکس 2024 میں رکارڈ توڑ فتح حاصل کرنے پر یو بی ایل کی جانب سے ارشد ندیم کو 5 ملین کا چیک بھی دیا گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں