سندھ کے مختلف شہروں میں موبائل بحال ہونا شروع

کراچی: سندھ کے اہم شہروں میں آج چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر موبائیل فون سروس بند رہے گی۔

محکمہ داخلکہ سندھ کے مطابق کراچی میں کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص،شہید بینظیر آباد،لاڑکانہ، خیروپور و دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھی گئی۔

چہلم کے جلوس اپنی اپنی منزل پر نہر ہونے کے بعد موبائل سروس بحال ہونا شروع ہوگئی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں