چہلم شہدائے کربلا کے جلوس منزلوں پر نہر ہوگئے

چہلم شہدائے کربلا کے جلوس برآمد ہونے کے بعد سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے

کراچی،حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص اور شہید بینظیرآباد میں چہلم شہدائے کربلا کے جلوس برآمد ہوئے۔

دادو، ٹھٹہ،سجاول، نوشہرفیروز، مٹیاری، میہڑ، خیرپورناتھن شاہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس منزل طرف رواں دواں ہیں۔

لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ،پشاور میں بھی چہلم شہدائے کربلا کے ماتمی جلوس برآمد ہوئے جو اپنی اپنی منزل پر نہر ہوگئے۔

انتظامیا کی جانب سے ماتمی جلوسوں کی  سکیورٹی انتہائی سخت کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں