پولیس پر حملہ: ڈی پی او رحیم یار خان سمیت 3 افسران کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) رحیم یار خان عمران احمد سمیت 3 افسران کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی او عمران احمد کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے اور ان کے جگہ رضوان عمر گوندل کو ڈی پی او تعینات کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ایس پی رحیم یار خان جاوید اختر کو سینٹرل پولیس آفیس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی آرگنائیزڈ کرائم رحیم یار خان کلیم احمد کو او ایس ڈی بنادیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں