پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق تربیتی آغاز کا مقصد فوجیوں کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق اور بہتر درستگی اور بہتر بقا کے لیے شامل مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بیلسٹک میزائل شاھین ٹو کے کامیباب تجربے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ شاھین-ٹو کا کامیاب تجربہ ملکی دفاعی صلاحیت میں ایک شاندار اضافہ ہے۔

ملکی مفاد میں پاک افواج کی عظیم صلاحتیں قابل تحسین ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کا کہنا تھا کہ اس نمایاں کامیابی پر پاکستانی سائنس دانوں اور پوری ٹیم کو قوم کا سلام پیش کرتا ہوں۔ہم زندہ قوم ہیں اور ہمیشہ پائندہ باد رہیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں