بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بیبی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر

نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بیبی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائرکردیا۔

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب)نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بیبی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔

نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور افسر وقار الحسن نے دو جلدوں پر مشتمل کیس دائر کیا

رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے دائر نیا توشہ خانہ ریفرنس کا رجسٹرار احتساب عدالت جائزہ لیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں