فاطمہ بھٹو کی شادی میں خاتون اول تہمینہ درانی کی شرکت

تہمینہ درانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں دلہن  فاطمہ بھٹو اور دولہا جبران کے سر پر شفقت سے ہاتھ رکھے دیکھا جاسکتا ہے۔

تہمینہ درانی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’فاطمہ بھٹو اور جبران کی شادی پوری قوم کے لیے سادگی کا ایک اہم پیغام ہے۔‘

 70 کلفٹن میں زوالفقار علی بھٹو کی تاریخی لائبریری میں قائم کی گئی اس مثال سے ایک نیا رجحان بننا چاہیے۔

https://pbs.twimg.com/media/Fu-GTd4acAEucTq?format=jpg&name=small

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں