ملک بھر میں یوم جشن آزادی انتہائی جوش و خروش کے ساتھے سے منایا جارہا ہے، دن کے آغاز میں وفاقی و صوبائی حکومتوں میں توپوں کی سلامی دی گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی حکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامتی دی گئی
جشن آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رح اور شاعر مشرق علامہ اقبال کی مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبار کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور،کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک بھر میں چراغاں اور آتشبازی کے ساتھ ملی نغموں اور سبز ہلالی پرچموں کی بہار آگئی ہے۔
رات 12 بجے کے بعد کراچی وارکارپوریشن، جناح ٹاؤن، لیاری ٹاؤن اور دیگر محکوموں کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا جبکہ پاکستان زندھ آباد کے نارے بھی لگائے گئے۔

