پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے کمی کے واضح امکانات

 

پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے کمی کے واضح امکانات ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا ظاہر امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 8 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کی جاسکتی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی 12 روپے سے زائد کی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔حتمی سمری اوگرا 15 اگست کو وزیرخزانہ کو بھیجے گا،وزیراعظم کی مشاورت کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں