دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
پی ڈی ایم اے نے کمشنر سرگودھا، ڈیرہ غازی خان اور کمشنر بہاولپور کو سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر میانوالی، بھکر، لیہ، مظفرگڑھ، راجنپور، رحیم یار خان کو بھی پی ڈی ایم نے سیلاب
ترجمان کے مطابق دریائے سندھ میں سیلاب کی صورتحال چند روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تربیلا اور کالاباغ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جب کہ شمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتےحال ہے۔
