ایل پی جی کی قیمت میں رکارڈ اضافہ کردیا گیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت مٰں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 27 پیسے اضافہ کیا جائے گا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت فی کلو 236 روپے 99 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 26 روپے 90 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے، 11.8 کلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 796 روپے 56 پیسے ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں